فوری ضرورت برائے قطر
Talabat company
بائیک رایئڈر
تعداد 40
ایک ہفتے میں ویزہ انشااللہ
عمر کی حد 25 سے 35 سال
تعلیم میٹرک بائیک چلانا اور ایپ چلانا جانتا ہو۔
رہاش بذمہ کمپنی
تنخواہ 4.50 ریال ہر ڈیلیوری پر کمیشن ملے گا فکس سیلری نہیں ہے
مہینے میں کم از کم 350 ڈیلیوریز کرنی ہیں
لائیسنس کمپنی بنوا کر دے گی اور سیلری سے ایک ہزار ریال ہر مہینے کا دو سو ریال کاٹے گی۔
دو سال کا ایگریمنٹ پورا کرنے کے بعد سولہ سو ریال ورکر کو کمپنی واپس کرے گی۔
جب تک لائیسنس بنتا کمپنی کھانا دے گی
خواہشمند حضرات اپنے ڈاکومنٹس کے ہمراہ فوری انٹرویو کے لیے آفس تشریف لائیں۔
اخراجات بمعہ ویزہ ٹکٹ
پروٹیکٹر 595000 روپے
رابطہ۔ اباسین ٹریننگ سنٹر چھوٹا لاہور صوابی۔ 03149768384
Related Ads
Travel Services
from Brentwood
18 January
Travel Services
from Punta Gorda Isles
13 January
Travel Services
from Birmingham
11 January